: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
کوچی،8اپریل(ایجنسی) کیرالہ کے وزیر اعلی اومن چنڈی نے شمسی پینل گھوٹالے میں ملزم سریتا ایس نائر کے خلاف کوچی کی ایک عدالت میں مجرمانہ ہتک عزت کا مقدمہ دائر کیا اور شکایت کی کہ سریتا نے انہیں بدنام
کرنے کے لئے سازش رچتے ہوئے میڈیا میں اس ارادے کی خبر نشر کرائی کہ انہوں نے ان کے ساتھ آبروریزی کی ہے. چنڈی نے سریتا کے ساتھ ہی دو ملیالم نیوز چینلز کے چار سینئر ایڈیٹرز کے خلاف بھی تین اور چار اپریل کو خبروں کی نشریات کے لئے ہتک عزت کا مقدمہ دائر کیا ہے.